Khwab Mein Romal Phata Dekhna
رومال پھٹا دیکھنا
سچائی سے ہمکنار ہو کذب بیانی دروغ گوئی اختیار کرے
رومال پھٹا دیکھنا
سچائی سے ہمکنار ہو کذب بیانی دروغ گوئی اختیار کرے
چشموں میں سرمہ لگانا تلاش حق میں مصروف ہوصاحب بصیرت ہو نیک سیرت ہو
فرشتے سے سفید یا سبز کپڑا لیتے دیکھنا موت وارد ہو یا قریبی رشتہ دار یا عزیز فوت ہوجائے اور رنج وغم بے اندازہ اٹھائے
جھنڈا سرخ دیکھنا خوشی حاصل ہو ہر کام میں نیک نامی ہو
:پیغمبر بنتے اپنے کو دیکھنا .گمراہ و بےدین ہو بلاو مصیبت میں پھنسے
جراب پہنتے دیکھنا بیابان کا سفر تنہا در پیش ہو مال و دولت حاصل کرے
:پھول مرجھایا دیکھنا .فرزند یا کسی عزیز کی موت واقع ہو دُکھ و تکلیف پائے