Khwab Mein Reech Ko Halak Krna
ریچھ کو ہلاک کرنا
بیمار ہو تو تندرستی پائے قرض سے نجات ہو رنج و غم سے آزاد ہو
ریچھ کو ہلاک کرنا
بیمار ہو تو تندرستی پائے قرض سے نجات ہو رنج و غم سے آزاد ہو
رسوت کا پودا دیکھنا کمینہ خصلت خادمہ پائے رنج و اندیشہ ہو
روٹیاں جمع کرنا مال و متال کثرت سے جمع کرے
راجہ کو غصہ میں دیکھنا رعایا تنگ ہو مصیبت میں گرفتار ہو بے آرام ہو جائے
رسی کچی بٹنا یا خریدنا بےوفا و بد عہد ہونے کا موجب ہے بد نام و ذلیل ہو
ذائقہ تلخ چکھنا تنگی رزق ہو کاروبار بند ہوجائے تکلیف اٹھائے
دلہن دیکھنا دولت حاصل ہو فرزند پیداہو نعمت زیادہ ہو