Khwab Mein Reeh Pheski Marna
ریح پھسکی مارنا
اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
ریح پھسکی مارنا
اگر بے آواز مارے تو کسی بری بات کہنے سے بد نام وبے عزت ہو
کھیت دیکھنا ترقی نعمت و علم کی نشانی ہے خوشحالی حاصل ہو
کڑک سننا لوگوں سے خائف رہے یا گناہوں سے توبہ کرے
کنواں کھودنے میں کسی کو مددگار پانا عورت مطلوبہ کسی وکیل کے ذریعے ملے یا کام میں کسی کو مددگار پائے کامیابی حاصل ہو
:پتے پھل دار درخت سے اتارنا .سعادت و عظمت پائے بےاندازہ روزی ہاتھ آئے
کاشت کاری کرنا ترقی دین و دنیا ہو بزرگی وعزت پائے فیض حاصل ہو
کپڑا دھونا دشمنی اور بیر پر آمادہ ہو کسی کو دکھ دے مگر تجارت میں نفع ہو