Khwab Mein Resham Pehanna
ریشم پہننا
عہدہ پائے عزت و عظمت حاصل ہو باقی رنگوں پر منحصر ہے
ریشم پہننا
عہدہ پائے عزت و عظمت حاصل ہو باقی رنگوں پر منحصر ہے
زمین کھود کر مٹی کھانا مکرو فریب سے مال پائے مگر تکلیف اٹھائے
:بیل فربہ دیکھنا .اس سال ارزانی غلہ اور فراخی رزق سے شاد ہو گھر آباد ہو
رونا آنسوؤں کے ساتھ دین و دنیا کی نعمتوں سے مالامال ہو دیندار خوشحال ہو
رنجک اڑاتے دیکھنا مطلب دل بر آئے سرداری لشکر ملے یا مرض مہلک سے شفا پائے
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
راہ ٹیڑھا دیکھنا نتیجہ بد ہو رنج و ملال بے حد ہو اور گمراہ ہو