Khwab Mein Rail Se Utarna
ریل سے اترنا
بیمار ہو تو شفا پائے خیریت سے گھر آئے آرام پائے
ریل سے اترنا
بیمار ہو تو شفا پائے خیریت سے گھر آئے آرام پائے
یکہ بانی کرنا محنت و مشقت سے دولت کمائے مگر پریشان رہے
:برج ثور سنبلہ جدی دیکھنا .شہزادی سے تعلق ہے، وزراء امراء سلطنت سے منفعت پاۓ
سورۃ ص پڑھنا دنیا میں صاحب مال و متاں اور دین میں بزرگ ہو
:بالی خشک دیکھنا .تنگد ستی اور قحط کا باعث ہو اور پریشانی اٹھائے
ہووج سے گرنا تنزل آئے گمراہ ہو اور بے عزت و ذلیل ہو
:ادرک کھانا .شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو