Khwab Mein Rupaiya Pana Ya Lena
روپیہ پانا یا لینا
خوشحال ہو نیک خصال ہو مال و زر حاصل ہو
روپیہ پانا یا لینا
خوشحال ہو نیک خصال ہو مال و زر حاصل ہو
حضرت ادریسؑ کو دیکھنا دنیا میں سرخروئی حاصل ہو نیک نام ہو اور عاقبت بخیر ہو
مال و دولت دیکھنا کامیابی کی علامت ہے خوشحالی پائے دکھ دور ہوں
لڑکا کا حیوان کے ساتھ دیکھنا دشمن مقہور ہو منفعت و کامیابی پائے
لوح سے نوشتہ ہٹانا تباہ و برباد ہونے کا باعث ہے نیست و نابود ہوجائے
:پنجہ مضبوط دیکھنا .قوت وتوانائی رزق اور کسب حلال میں برکت پائے
گھر کشادہ دیکھنا کشادگی دنیا سے مراد ہے اگر تاریک و تنگ دیکھے تو حزن و ملال زیادہ ہو