Khwab Mein Rozen Dekhna
روزن دیکھنا
مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
روزن دیکھنا
مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
ضیافت کا انتظام کرنا سکول یا مدرسہ جاری کرے خادم الناس ہو
طباق خریدنا نوکر سے تعبیر ہے اگر ٹوٹے تو نوکر چلا جائے
:بےہوش ہوتے دیکھنا .کسی کام سے حیرانی و پریشانی حاصل ہو لیکن بعد میں کامیابی ہو
:بوسہ لینا .برکت فتح یابی امداد کرنے کی دلیل ہے کسی کو دوست بناۓ
:بھاگتا دشمن سے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو کسی بیماری میں گرفتار ہو
صحبت مرد مجہول سے دیکھنا بےعزت ہو مال حرام پانے میں مصروف ہو بد نام خوار اور ذلیل ہو