Khwab Mein Bandar Ghar Chori Karte Dekhna
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا
کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا
کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے
زینہ دیکھنا منزل مقصود پر پہنچے
زعفران انعام پانا عابدہ عورت سےشادی ھو دین و دنیا کی آبادی ہو
زمین مسطح دیکھنا دولت و نعمت ملے مگر جمع نہ کرے اگر زمین میں دفن کرے تو آفت آئے
:بہشت کا پھل کھانا .اولاد صالح پیدا ہونے اعمال نیک کی وجہ سےدیں و دنیا میں عزت پائ
روشنی کسی کو دکھانا علم دین سکھائے تبلیغ و ہدایت دے معلم اتالیق ہو