Khwab Mein Buniyad Kachi Eant Ki Dekhna
:بنیاد کچی اینٹ کی دیکھنا
ترقی دین میں حاصل ہو اگر مسجد،باغ،قبرستان وغیرہ کی بنیاد رکھے تو دیندار،نیک اور دولت مند وبا عزت ہو، سخاوت اختیار کرے
:بنیاد کچی اینٹ کی دیکھنا
ترقی دین میں حاصل ہو اگر مسجد،باغ،قبرستان وغیرہ کی بنیاد رکھے تو دیندار،نیک اور دولت مند وبا عزت ہو، سخاوت اختیار کرے
دختر پیدا ہونا کاروبار میں اس قدر ترقی ہو کہ مالدار ہو نعمت بے اندازہ پائے
ڈول بڑا دیکھنا کسی امیر آدمی سے نفع پائے
ڈیوڑھی محل کی دیکھنا بادشاہ سے انعام پائے نعمت و دولت اور فرحت پائے
راہ فراخ دیکھنا راحت و آرام پائے حصول بزرگی ہو دولت مند پرھیزگار بے فکر ہو
رائی دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہوں
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے