Khwab Mein Zamard Ko Chupane ki Tabeer
زمرد کو چھپانا
فرزند خوشبخت پیدا ہو جو جوان ہوکر بادشاہ بنے یا سردار قوم ہو
زمرد کو چھپانا
فرزند خوشبخت پیدا ہو جو جوان ہوکر بادشاہ بنے یا سردار قوم ہو
گھوڑے پر سوار ہونا دولت بے اندازہ پائے اور خوبی و خویش رفتاری سے حکومت چلانا مراد ہے
گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گودڑی پہننا مرتبہ بلند پائے راہ ہدایت سے آشنا ہو خیر پگاہ ہو
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
کوے کو بولتا دیکھنا بےعزتی ہونے کا باعث ہے بدمعاش کمینہ خصلت سے بدنامی ہو
کوئل دیکھنا عورت یا کنیز کوش آواز ملے گانے بجانے سے مسرور ہو