Khwab Mein Majhool Aorat Se Zana Krne Ki Tabeer
زنا کرنا مجہول عورت سے
مصیبت میں پھنسے لوگوں میں ذلیل و خوار ہو
زنا کرنا مجہول عورت سے
مصیبت میں پھنسے لوگوں میں ذلیل و خوار ہو
عمامہ دستار باندھنا دنیا و دین کی عزت وبزرگی پائے علم وفن میں ممتاز ہو
غلام فروخت کرنا خوشی حاصل ہو اگر خوبصورت غلام بیچے تو تنگی پائے
فیروزہ اپنے پاس دیکھنا عمر بھر تو نگرو مالدار رہے صاحب توقیر باعزت ہو
قاضی دیکھنا عدل وانصاف پائے راحت حاصل ہو
قصہ کہانی بیان کرنا ہمت و طاقت پائے کوشش سے ہر کام میں کامیاب ہوجائے
قبریں پھٹتی دیکھنا اگر لوگوں کو نکلتا دیکھے تو دشمن پر فتح پائے غیب سے روزی ملے