Khwab Mein Khushbudar Zerah Lene Ki Tabeer
زیرہ خوشبودار لینا
کام سے زیادہ نفع حاصل ہو عزت پائے ہردلعزیز ہو
زیرہ خوشبودار لینا
کام سے زیادہ نفع حاصل ہو عزت پائے ہردلعزیز ہو
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے
زینہ پر چڑھنا عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
زکام ہونا رنجیدہ پر ملال ہو مگر بعد میں خوشحال ہو
زمین ہموار کرنا ہمت عالی ہو کار دنیا بخوبی انجام ہوں دیندار پرہیزگار ہو
:بہشت میں داخل ہونا .جنتی ہونے کی دلیل ہے دیندار ہو بزرگوں میں شامل ہو
روشنی کم کرنا گمراہ بے دین ہو اور عاقبت خراب ہو