Khwab Mein Zeenah Pr Charhne Ki Tabeer
زینہ پر چڑھنا
عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
زینہ پر چڑھنا
عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
زخم بھرتا دیکھنا غم واندیشہ سے نجات پائے تکلیف دور ہو
زلف خم دار دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے نیک و دیندار ہو
زندہ کو مردہ دیکھنا زیادتی جبار ودفع آفات ہو مریض صحت پائے
سار کا گوشت کھانا کاروبار میں نفع حاصل ہو سفر سے کامیاب واپس آئے
سبزی دیکھنا رحمت کا باعث ہے بیماری سے شفا پائے غم و اندوہ سے نجات ملے
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے