Khwab Mein Subz Rung Dekhne Ki Tabeer
سبز رنگ دیکھنا
دین کی متابعت کرے ایماندار نیک بزرگ ہو
سبز رنگ دیکھنا
دین کی متابعت کرے ایماندار نیک بزرگ ہو
سائبان تلے بیٹھنا بادشاہ کا خدمتگار ہو یا کسی کے زیر سایہ ہو
ستون گھر کا ٹوٹا دیکھنا صاحب خانہ کی موت واقع ہو
سر اپنا جدا دیکھنا مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سوراخ جسم میں دیکھنا اہل وعیال سے تکلیف پہنچنے کا سبب ہے
سیڑھی بغدادی دیکھنا ولایت کا درجہ حاصل ہو دین ودنیا کا آرام پائے