Khwab Mein Sar Apna Juda Dekhne Ki Tabeer
سر اپنا جدا دیکھنا
مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
سر اپنا جدا دیکھنا
مخدوم و اقارب سے جدائی نصیب ہو مگر حاکم وقت کا مقرب ہو
جنگل کی سیر کرنا غم و اندوہ سے نجات پائے آرام سے زندگی بسر ہو
سورۃ الصف پڑھنا راہ خدا میں جہاد کرے شہید یا غازی کا رتبہ حاصل ہو
بغل گیر ہوتے دیکھنا کسی دوست یا رفیق سے ملاقات ہو
سورۃ الم نشرح پڑھنا دونوں جہان کی مرادیں حاصل کرے
:بازو بند سونے کا دیکھنا .مرد دیکھے یا پہنے تو رنج و غم اٹھائے عورت کے لیے فائدہ مند ہے
سورۃ المومنون پڑھنا ایمان پر خاتمہ ہو عاقبت میں مرتبہ بلند ہو