Khwab Mein Sosan Yani Chanbeli Ke Phool Dekhne Ki Tabeer
سوسن کے پھول دیکھنا
باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سوسن کے پھول دیکھنا
باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
شمع ٹمٹماتے دیکھنا مال و دولت میں کمی آئے بے عزت ہو اگر بجھتی دیکھے تو گھر ویران ہو
شربت بیچنا لوگوں میں اتفاق و اتحاد محبت و اخوت اور یگانگت پیدا کرے
سیب گھر میں لانا مال و دولت ہاتھ آئے عشرت و راحت پائے یا شہزادی سے شادی کرے
سر منڈوانا اپنے اہل وعیال سے شرو فساد ہو لیکن اسباب آسائش مسیر ہو
سور کو حملہ آور دیکھنا کسی حاکم یا امیر بدخصلت سے واسطہ پڑے
سرکہ کھانا یا خریدنا لڑائی جھگڑا میں پڑے پریشانی اٹھائے