Khwab Mein Gundah Basi Saib Dekhne Ki Tabeer
سیب گندہ باسی دیکھنا
تکلیف و مصیبت آئے فرزند سخت بیمار ہو
سیب گندہ باسی دیکھنا
تکلیف و مصیبت آئے فرزند سخت بیمار ہو
سراب دینا بے دین و بدکار ہو دنیا میں ہوشیار ہو
سرمہ فروشی کرنا رہبری کرے یعنی لوگوں کو ہدایت دے
سفر سمندری جہاز پر کرنا کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو
سورج زمین پر اترتے دیکھنا دولت حکومت عزت و مرتبہ حاصل ہو فرزند پیدا ہو
سیب تراشنا مجسٹریٹ ہو جج یا قاذی بنے عدالت کا عہدہ پائے یا رہبر ہو
سراے تنگ و تاریک دیکھنا افلاس میں مبتلا ہو یا غم بے انتہا ہو یا موت آئے گنہگار ہو