Khwab Mein Saimrug Dekhne Ki Tabeer
سیمرغ دیکھنا
خوش طبع اور خوش مذاق بزرگ سے فائدہ حاصل ہو
سیمرغ دیکھنا
خوش طبع اور خوش مذاق بزرگ سے فائدہ حاصل ہو
:آنکھوں میں گرد پڑنا .بغیر مشقت و تکلیف کے مال حلال پائے
نوکر بادشاہ کا ہونا بادشاہ سے ذلت اٹھائے مصیبت میں پڑے
:آ ٹا چھنتا دیکھنا .عورت سے دوستی ہو، دنیا میں مشہور ہو
مکتب دیکھنا مشغولی خاطر و اندیشہ کی نشانی ہے مگر انجام نیک اور فائدہ پذیر ہو
:آستانہ بدلتے دیکھنا .پہلی عورت کو چھوڑ دے اور نئی شادی کرے
مشرک یا کافر ہونا بدکاری اور فساد میں مبتلا ہو گمراہ بددیانت و بدنیت ہو