Khwab Mein Allah Ka Shukar Krne Ki Tabeer
شکر الله کا کرنا
دین و دنیا کی بھلائی پائے آخرت نیک ہو بزرگی ملے
شکر الله کا کرنا
دین و دنیا کی بھلائی پائے آخرت نیک ہو بزرگی ملے
:پیالہ خریدنا .کنیز یالونڈی خریدے یا کوئی خوشی حاصل ہو اور نکاح کرے
مسجد شاندار دیکھنا عالم دین اور دین کی ترقی سے تعبیر ہے خورشید اسلام جلوہ گر ہو
:آدمی ورم آلودہ دیکھنا .بیمار ہوں مگر صحت پائے
منبر دیکھنا بادشاہ اسلام سے تعبیر ہے امام خطیب یا قاضی ہو
:آفتاب نصف النہارپردیکھنا .کمال عروج حاصل ہو، سرداروں میں شامل ہو، عادل ہو اور دولت مند ہو