Khwab Mein Shungurf Phenkne Ki Tabeer
شنگرف پھینکنا
رنج و غم سے نجات پائے آفات و بلا سے چھٹکارا ملے
شنگرف پھینکنا
رنج و غم سے نجات پائے آفات و بلا سے چھٹکارا ملے
زخم سے خون بہنا صادق القول راست باز ہو اگر زخم سے خون نہ نکلے تو جھوٹ بولے
زلف بزرگ آدمی کی دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے
زندہ کو قبر میں دیکھنا کچھ سختی و بلا درپیش آئے مگر انجام بخیر ہو جائے
سار کا گوشت کھانا کاروبار میں نفع حاصل ہو سفر سے کامیاب واپس آئے
سبزی دیکھنا رحمت کا باعث ہے بیماری سے شفا پائے غم و اندوہ سے نجات ملے
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے