Khwab Mein Shehad Khane Ya Pene Ki Tabeer
شہد کھانا یا پینا
نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو
شہد کھانا یا پینا
نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو
طمانچہ مارنا نفع پہنچائے طمانچہ کھانے والا شاد و آباد ہو رنج دور ہو
ظالم کو ہلاک کرنا قحط سالی دور ہو نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو
طبل کی آواز سننا اگر خوشی بجتے دیکھے تو بادشاہ کی طرف سے انعام و اکرام پائے
:بیل گھر سے باہر دیکھنا .تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
ضریح بنانا یا کھودنا تنگی رزق و دولت ہو گناہوں سے توبہ کرے عاقبت اچھی ہو
صیقل کرتے دیکھنا ریاضت الہی میں مشغول ہو گناہ سے کنارہ کش ہو