Khwab Mein Angoor Ka Sherah Nachorne Ki Tabeer
شیرہ انگور کا نچوڑنا
تجارت یا کاروبار میں نفع حاصل ہو حاکم یا بادشاہ کا قریبی ہو
شیرہ انگور کا نچوڑنا
تجارت یا کاروبار میں نفع حاصل ہو حاکم یا بادشاہ کا قریبی ہو
قیف دیکھنا نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کاہو شیریں کھانا فرحت پائے اگر تلخ کاہو کھائے تو مصیبت پائے
قلیہ پلاؤ با آب پکانا منفعت ہو بے پونجی لگائے دولت کمائے ترقی پائے
فرش پر بیٹھنا عزت پائے عورت کو آغوش محبت میں لے اگر عورت دیکھے تو راحت پائے
قافلہ میں شامل ہونا موت آئے یا سفر دراز اختیار کرے یا حج کرے
غلامی کرنا ذلت و خواری ہے اگر مشہور آدمی کی غلامی کرے تو اس سے نفع پائے