Khwab Mein Subha Pr Safaid Roshni Dekhne Ki Tabeer
صبح پر سفید روشنی دیکھنا
خیروبرکت کا موجب ہے ایسی خوشخبری پائے جس سے تاعمر راحت ہو
صبح پر سفید روشنی دیکھنا
خیروبرکت کا موجب ہے ایسی خوشخبری پائے جس سے تاعمر راحت ہو
سوئی گم جانا کاروبار میں تنزلی واقع ہو بیگانگی تفریق پیدا ہو
سر اپنا چرند برابر دیکھنا جس حیوان کے برابر سر دیکھے اتنا ہی عروج ہمت جرات طاقت پائے
سقف منقش دیکھنا والدین میں سے کوئی فوت ہوجائے
ستون دیکھنا دولت مند ہو اقبال بلند ہو جاہ حشمت حاصل ہو
زیرہ خوشبودار لینا کام سے زیادہ نفع حاصل ہو عزت پائے ہردلعزیز ہو