Khwab Mein Bengan Khana Ya Dekhna
:بینگن کھانا یا دیکھنا
.اگر موسم ہے تو اندیشہ و ملال ہوبے موسم دیکھنا فائدہ مند ہے
:بینگن کھانا یا دیکھنا
.اگر موسم ہے تو اندیشہ و ملال ہوبے موسم دیکھنا فائدہ مند ہے
دھواں محیط دیکھنا قہر الٰہی نازل ہو یا وبا پھیلے دنیا تکلیف اٹھائے
:تیر دیکھنا .دلی مراد بر آئے
دروازہ محل کا دیکھنا بادشاہ کا قرب حاصل ہو مصاحبوں میں شامل ہو وزیر یا سفیر ہو
:تیرتا پانی میں گھر جانا مشکلات کا سامنا کرے مصیبت میں پھنس جائے اور اگر آسانی سے کنارے پر پہنچے تو کامیاب ہو
خرما دیکھنا علم و دولت دین حاصل ہو امور خیر میں شامل ہو
:تاج گرتے دیکھنا .عورت دیکھے تو شوہر فوت ہو اگر بادشاہ دیکھے تو سلطنت تباہ ہو