Khwab Mein Bhuna Howa Gosht Dekhna
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا
.نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا
.نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو
ذبح حلال جانور کو دیکھنا سعادت مندی حاصل ہو روزی حلال طیب پائے
راجہ کو غصہ میں دیکھنا رعایا تنگ ہو مصیبت میں گرفتار ہو بے آرام ہو جائے
رسی کچی بٹنا یا خریدنا بےوفا و بد عہد ہونے کا موجب ہے بد نام و ذلیل ہو
رو سے بچنا دشمن سے محفوظ رہے سلامتی پائے سختی دور ہو غم کافور ہو
راہزن بننا مکرو فریب سے روزی پیدا کرے بد دیانت و ریا کار ہو
:بندر دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو