Khwab Mein Darkht Hote Dekhna
:درخت بوتے دیکھنا
.عزت،توقیر اور بلند مرتبہ پانے کا باعث ہے
:درخت بوتے دیکھنا
.عزت،توقیر اور بلند مرتبہ پانے کا باعث ہے
سراب دینا بے دین و بدکار ہو دنیا میں ہوشیار ہو
سرمہ فروشی کرنا رہبری کرے یعنی لوگوں کو ہدایت دے
سفر سمندری جہاز پر کرنا کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو
سورج زمین پر اترتے دیکھنا دولت حکومت عزت و مرتبہ حاصل ہو فرزند پیدا ہو
سیب کا گہنا پہننا دین و دنیا کی بزرگی پائے بادشاہ گورنر یا وزیر مقرر ہو
سراے کشادہ دیکھنا تو نگری و عیش دینوی حاصل ہو نامورکامل ہو