Khwab Mein Bail Ghar Se Bahir Dekhna
:بیل گھر سے باہر دیکھنا
.تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
:بیل گھر سے باہر دیکھنا
.تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
سور کو ہلاک کرنا کسی دشمن یاحاکم ظالم پر فتح و نصرت پائے خطرہ سے محفوظ رہے
سرکہ کھانا یا خریدنا لڑائی جھگڑا میں پڑے پریشانی اٹھائے
سزا پانا اگر کسی جرم کی وجہ سے پائے تو بد نام ہو ندامت اٹھائے
سبزہ مرجھایا دیکھنا دین اسلام میں کمزوری واقع ہو پریشانی اٹھائے
زینہ سے اترنا مقصد میں ناکامی ہو باعث پریشانی ھے
ساگ کھانا اگر روٹی کے ساتھ کھاتا دیکھے تو نعمت پائے اگر روکھاں کھائے تو مصیبت اٹھائے یا گرفتار رنج و تعب ہو