Khwab Mein Bailna Bekar Pare Dekhna
:بیلنا بےکار پڑے دیکھنا
.نقصان اٹھائے اوربیکار و بے مددگارہو
:بیلنا بےکار پڑے دیکھنا
.نقصان اٹھائے اوربیکار و بے مددگارہو
زنگار سے ہاتھ رنگنا مال حرام اکٹھا کرے رشوت خور اور سود خور ہو
ساق کمزور دیکھنا رزق کی کمی باعث ہے یا عورت بیمار ہو دکھ و آزار ہو
زمرد پانا یا ملنا فرزند خوش جمال پیدا ہو یا مالدار عورت ملے آرام وراحت پائے
:بنفشہ اکھاڑنا .اگر عورت اکھاڑ کر مرد کو دے تو طلاق لے اور کوئی دے تو جدائی ہو
زخم کرنا یا پہنچانا سچی بات پر قائم ہو سچ گو حق پرست اور بہادر ہو
ریچھ حملہ آور دیکھنا سخت بیمار ہو یا کسی آفت میں گرفتار ہو رنج و مصیبت پائے