Khwab Mein Walldain Ka Tawaf Krne Ki Tabeer
طواف والدین کا کرنا
ماں باپ کا خدمت گار ہو سعادت و بزرگی پائے
طواف والدین کا کرنا
ماں باپ کا خدمت گار ہو سعادت و بزرگی پائے
فرعون سے کچھ پانا گمراہ ہو مال حرام پائے یا ظلم واستبدادی جاری کرے
قتل کرنا کسی کو ہدایت دے اور توبہ کرائے لیکن خود بد نام و بےعزت ہو
غلیل توڑنا گناہوں سے توبہ کرے نیکی اختیار کرے
عرفات کا میدان دیکھنا کسی عزیز سے ملاقات ہو جس سے دین حاصل کرے
غار میں روشنی دیکھنا مصیبت کے بعد راحت نصیب ہوا آرام پائے
عربی زبان سیکھنا لائق فائق عورت سے شادی کرے فائدہ کمال پائے