Khwab Mein Badan Pr Araq Dekhne Ki Tabeer
عرق بدن پر دیکھنا
موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی و ذلت پائے
عرق بدن پر دیکھنا
موت آئے اگر آسمان سے نازل ہوتے دیکھے تو تنگ دستی و ذلت پائے
شکار ریچھ کا کرنا بد خصلت مگر طاقتور مجرم پر فتح پائے یا موذی مرض سے نجات پائے
شمشیرکمر میں پہننا عورت خوبصورت پائے یا حکومت و بادشاہت ملے عالی قدر ہو
شہد کی مکھیاں جمع کرنا مال طیب حاصل ہو آسانی سے دولت پائے
صابون سے کپڑے دھونا افعال بد سےتوبہ کرے نیکی کی طرف مائل ہو
صرافی کرنا یا صراف بننا لوگوں کی خیانت اور غیبت میں مشغول ہو خرافات بکنے اور اپنا نقصان آپ کرنے کا باعث ثابت ہو
صلیب توڑنا دین اسلام کی تقویت کا باعث ہے اپنے مذہب سے محبت رکھے