Khwab Mein Ghala Kasht Krne Ki Tabeer
غلہ کاشت کرنا
نیکی کی علامت ہے نیک عمل کمائے پرھیزگار دولت مند باعزت ہو
غلہ کاشت کرنا
نیکی کی علامت ہے نیک عمل کمائے پرھیزگار دولت مند باعزت ہو
فرعون سے کچھ پانا گمراہ ہو مال حرام پائے یا ظلم واستبدادی جاری کرے
قتل کرنا کسی کو ہدایت دے اور توبہ کرائے لیکن خود بد نام و بےعزت ہو
غم کھانا یا غمگین ہونا خوشخبری پائے شاد ہو رنج سے آزاد ہو
عمل وعملیات کرنا دنیا میں با مسرت اور باعزت زندگی بسر کرے
غار سے باہر نکلنا بیماری سے شفا پائے بے روزگاری دور ہو ہدایت پائے
عربی لکھنا یا پڑھنا نیک بخت عورت سے فائدہ حاصل ہو