Khwab Mein Khud Ko Faqeer Bana Dekhne Ki Tabeer
فقیر خود کو بنا دیکھنا
لوگوں کی نظروں میں حقیر ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
فقیر خود کو بنا دیکھنا
لوگوں کی نظروں میں حقیر ہو فکر و اندیشہ دامن گیر ہو
گردن پتلی کوتاہ دیکھنا بے دین اور گمراہ ہونے کا باعث ہے
گودڑی پہننا مرتبہ بلند پائے راہ ہدایت سے آشنا ہو خیر پگاہ ہو
گاجر کا سالن کھانا محنت و مشقت میں پڑے فکر معاش زیادہ ہو
کوے کو بولتا دیکھنا بےعزتی ہونے کا باعث ہے بدمعاش کمینہ خصلت سے بدنامی ہو
کوئل دیکھنا عورت یا کنیز کوش آواز ملے گانے بجانے سے مسرور ہو
کسان بننا اگر خود کو کاشت کرتے دیکھے تو خیر و برکت پائے عزت نفع بزرگی پائے