Khwab Mein Apni Qabr Dekhne Ki Tabeer
قبر اپنی دیکھنا
قید ہو یا دیندارہو بزرگ ہو فرحت حاصل ہو گوشہ نشین ہو
قبر اپنی دیکھنا
قید ہو یا دیندارہو بزرگ ہو فرحت حاصل ہو گوشہ نشین ہو
رونا چلا چلا کر مصیبت و تکلیف میں بے صبرا ہو بے یارومددگار ہو
رہبر دیکھنا راستی اختیار کرے دیندار ہو پرہیزگار ہو
:بہشت کا پھل کھانا .اولاد صالح پیدا ہونے اعمال نیک کی وجہ سےدیں و دنیا میں عزت پائ
زرہ توڑنا رحمدل عادل اور غریب پرور ہو مگر خود بھی غریب ہو
زنا کرنا شہزادی سے عہدہ پائے عزت و مرتبہ بلند ہو شادکام خوش انجام ہو
زیرہ طعام میں ڈالنا دولت پر دولت اکٹھی کرے عیش و آرام پائے