Khwab Mein Qadm Ke Nishan Dekhne Ki Tabeer
قدم کے نشان دیکھنا
متابعت سے تعبیر ہے جس کے قدموں کے نشان دیکھے اس کا تابع ہو
قدم کے نشان دیکھنا
متابعت سے تعبیر ہے جس کے قدموں کے نشان دیکھے اس کا تابع ہو
دعا کھڑے ہو کر مانگنا ذی وقار ہو صاحب اعتبار ہو قبیلہ کا سردار ہو دین دنیا سے سرشار ہو
:تال مکھانہ دیکھنا پھول اور پھل دیکھے اور طاقت و توانائی حاصل ہو
دوا فروشی کرنا دولت و عزت پائے عقلمند دانا وعادل ہو شہرت حاصل ہو
:تخم باجرہ بونا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
دوڑ کر پشیمان ہونا مصیبت سے نجات پائے تکلیف راحت میں بدل جائے
:توپ دیکھنا .دشمن پر غالب آئے اور کام میں کامیاب ہو