Khwab Mein Qasar Shahi Dekhne Ki Tabeer
قصر شاہی دیکھنا
مرتبہ بلند ہو کاروبار یا عہدہ میں ترقی پائے زندگی آرام سے بسر ہو
قصر شاہی دیکھنا
مرتبہ بلند ہو کاروبار یا عہدہ میں ترقی پائے زندگی آرام سے بسر ہو
قیف دیکھنا نامہ بر چھٹی رسا ں یا پیغام رساں ہو یا دوست سے راحت پائے
کاہو شیریں کھانا فرحت پائے اگر تلخ کاہو کھائے تو مصیبت پائے
قلیہ گوشت کا پکانا مال طیب پائے خوشحالی ہو نیک کام سرانجام دے
فرشتہ دیکھنا رشد و ہدایت پائے دولت مند وغنی ہو عالی مرتبہ بزرگ ہو
قبر دیکھنا قیدخانہ سے تعبیر ہے باعث عبرت ہے توبہ کرے
غلامی علماء کی کرنا دین و بزرگی پائے صاحب توقیر باتدبیر ہو