Khwab Mein Qila Dekhne Ki Tabeer
قلعہ دیکھنا یا بنانا
بڑے بڑے کاموں میں کامیابی حاصل ہو بردباد مستقل مزاج ہو
قلعہ دیکھنا یا بنانا
بڑے بڑے کاموں میں کامیابی حاصل ہو بردباد مستقل مزاج ہو
یاقوت سرخ دیکھنا پاکیزہ حسینہ مگر بارعب پائے راحت حاصل ہو
:باورچی سےنعمت پانا .مال ودولت بغیر مشقت ہاتھ آئے،آرام وراحت پائے
ہوا میں پرواز کرنا اگر زمین کی طرف اترتا دیکھے تو سفر درپیش آئے راحت و آرام پائے
:اولیاءالله کوخوش دیکھنا .بزرگی ملنے کی دلیل ہے،جاہ واقبال ومرتبہ بلند ہو
نیزہ ہاتھ میں دیکھنا عہدہ پائے یا طاقتور دوست ملے دشمن پر غالب آئے
:بات عربی میں کرنا .دیندار ہو،علم دین حاصل کرے دین اسلام سے محبت کرے