Khwab Mein Paon Charand Ya Parinday Jesay Dekhna
:پاؤں چرند یا پرندے جیسے دیکھنا
.قصہ سفر بے سود کرے حیرانی کے سوا کچھ نہ ملے مال حرام پائے
:پاؤں چرند یا پرندے جیسے دیکھنا
.قصہ سفر بے سود کرے حیرانی کے سوا کچھ نہ ملے مال حرام پائے
سورۃ المزمل پڑھنا عبادت خداوندی میں مشغول ہو دنیا سے بیزار ہو
جنجو پہننا گناہوں میں غافل ہوگمراہ دین ہو غیر اقوام کا ہمنوا ہو
سورۃ قریش پڑھنا کسی کی صحبت بد کے باعث دین میں رسوا ہو
جھنڈا سرخ دیکھنا خوشی حاصل ہو ہر کام میں نیک نامی ہو
حضرت آدمؑ کو دیکھنا بزرگی اور ولایت حاصل ہونیکی کی بشارت ہو توبہ قبول ہو
چاول دودھ کھانا تندرستی دریا دلی اور دولتمندی ہاتھ آئے