Khwab Mein Patthar Sabz O Neela Dekhna
:پتھرسبزونیلا دیکھنا
.غیب سے ہدایت پائے بزرگی دین حاصل ہو
:پتھرسبزونیلا دیکھنا
.غیب سے ہدایت پائے بزرگی دین حاصل ہو
طاق گھر کا دیکھنا غلام یا نوکر پائے خدمت سے فائدہ اٹھائے
طوطا اڑانا فرزند بھاگ جائے یا نوکر ہاتھ سے نکل جائے
:بھینسیں دیکھنا .اگر ایک دیکھے توعزت و دولت پائے اور اگر زیادہ دیکھے تو غریبی وذلت پائے
صفائی گلی کی کرنا راستہ صاف کرنے کے مترادف ہے کسی نیک کام کا آغاز ہے
:بہرہ سنتا دیکھنا .دلی مراد بر آئے مسرت و خوشی حصول ہو
صحبت زن باکرہ سے کرتے دیکھنا حصول مقصد کی نشانی ہے مال پاکیزہ ملے باعث کامرانی ہے