Khwab Mein Pastan Kata Dekhna
:پستان کٹا دیکھنا
.عزیز یا لڑکی پیدا ہو اور عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو
:پستان کٹا دیکھنا
.عزیز یا لڑکی پیدا ہو اور عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو
شہد کھانا یا پینا نیک بختی کی علامت ہے بیماری سے شفا پائے بزرگی حاصل ہو
شملہ پرند سر پر دیکھنا اگر بے کار ہو تو نوکر ہو افسرو مالک ہو اور سینہ سپر ہو
شگوفہ ٹوٹا دیکھنا فرزند یا بھائی سے غم پائے مایوسی کے سوا کچھ ہاتھ نہ آئے
شامیانہ بلند کشادہ دیکھنا پادشاہ یا حاکم پر تنزل آئے اگر شامیانہ گرتا دیکھے تو موت آئے
شعلہ لباس پر پڑنا عزت وناموس جاتی رہے رسوا اور ذلیل ہو
سینگ زیادہ دیکھنا مزامت حاصل ہو غم و اندوہ اور مصیبت میں گرفتار ہو