Khwab Mein Pasli Ki Haddi Tooti Dekhna
:پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھنا
.عورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی واقع ہو
:پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھنا
.عورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی واقع ہو
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے
:پتہ انسان کا دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو
کانپتا سر دیکھنا حاکم وقت سے نقصان اٹھائے پریشانی پائے
کپڑا قیمتی دیکھنا غربت سے پشیمان ہو اگر خریدے تو حیران ہو
قے کرنا اگر قے کھل کر کرے تو گناہوں سے توبہ کرے