Khwab Mein Kawon Ko Apne Gird Dekhne Ki Tabeer
کووں کو اپنے گرد دیکھنا
مکار اور بدمعاشوں سے گزند پہنچے کذابوں کے مکروفریب میں آئے
کووں کو اپنے گرد دیکھنا
مکار اور بدمعاشوں سے گزند پہنچے کذابوں کے مکروفریب میں آئے
طوق اتارنا آزاد طبع بے فکر و بے خوف ہو گھر سے سیلانی ہو
طاق مسجد کا بوسیدہ دیکھنا دین میں کمزوری پیدا ہو یا امام مسجد بدعقیدہ ہو مسجد کی ویرانی ہو
طوطے کا شکار کرنا مال حرام حاصل کرنے کی کوشش کرے بد نام ہو
:باؤلی دیکھنا .بادشاہ سے حصول نعمت ہو یا نوکری ملے
صندل پانا یا خریدنا لوگوں میں عزت پائے تعریف و توصیف ہو دولت حاصل ہو
:بھوت دیکھنا .کسی آفت کے نازل ہونے کی دلیل ہےیا مصیبت وغم پیش آئے