Khwab Mein Na Maloom Gaon Mein Jane Ki Tabeer
گاؤں نامعلوم میں جانا
کسی مصیبت میں گرفتار ہو اگر باہر نکلے تو رہائی پائے
گاؤں نامعلوم میں جانا
کسی مصیبت میں گرفتار ہو اگر باہر نکلے تو رہائی پائے
کاتنا چرخہ پر سوت کپڑے کی تجارت کرے اور فائدہ بےاندازہ پائے
کبوتر دیکھنا کنیز یا عورت پائے بہتری حال کی ہو یا صورت رفع ملال ہو
قلیہ گوشت کا پکانا مال طیب پائے خوشحالی ہو نیک کام سرانجام دے
فرشتہ دیکھنا رشد و ہدایت پائے دولت مند وغنی ہو عالی مرتبہ بزرگ ہو
قبر دیکھنا قیدخانہ سے تعبیر ہے باعث عبرت ہے توبہ کرے
غلامی علماء کی کرنا دین و بزرگی پائے صاحب توقیر باتدبیر ہو