Khwab Mein Garoh Mein Shamil Hone Ki Tabeer
گروہ میں شامل ہونا
فتنہ و فساد میں شامل ہو اگر اس سے علیحدہ ہو تو سلامتی پائے
گروہ میں شامل ہونا
فتنہ و فساد میں شامل ہو اگر اس سے علیحدہ ہو تو سلامتی پائے
شلغم پھینکنا دکھ درد اور غم واندیشہ سے نجات پائے
شریک ہونا ہمدرد قوم ہو مساکین کی دلجوئی کرے
شبیہہ دیکھنا ایسے شخص کی خواہش ہو جس کے ملنے سے شبہ ہو دوست پائے
صدقہ لینا یا پانا گداگری اختیار کرے قلاش ہو یا فکر معاش میں سرگردان ہو
صمغ عربی گوند سے کچھ جوڑنا اپنے روپے میں کسی کا روپیہ جذب کرے سٹہ بازی کرے معمہ پائے
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا .نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو