Khwab Mein gullkand Khane Ki Tabeer
گلقند کھانا
اگر بیمار ہو تو شفا پائے غمزدہ ہو تو خوشحالی پائے قرضہ سے نجات پائے
گلقند کھانا
اگر بیمار ہو تو شفا پائے غمزدہ ہو تو خوشحالی پائے قرضہ سے نجات پائے
طاعون میں مبتلا ہونا فتنہ و فساد میں گرفتار ہو یا جنگ و جدال میں گھر جائے
طوطا پکڑنا یا خریدنا عیار غلام یا فرزند پائے جس سے نفع حاصل ہو
طوائف کا مجرا دیکھنا لغو اور فحش کاموں میں حصہ لے بد نام و گمراہ ہو اگر بادشاہ یا امیر دیکھے تو عیش وعشرت میں پڑے اور دولت فضول اڑائے
عشرہ دیکھنا اگر محرم کا مہینہ دیکھے تو نئے کام کا آغاز کرے کامیابی ہو
عطارد برج دیکھنا اس کی تعبیر نیکی کا موجب ہے عروج بلندی حاصل ہو
عید کا طعام کھانا نعمت و برکت حاصل ہو خوشخبری پائے ترقی کا باعث ہے