Khwab Mein Pul Sirat Se Guzarna
:پل صراط سے گزرنا
.مصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے راہ راست پر چلے
:پل صراط سے گزرنا
.مصیبت اور بیماری سے نجات حاصل کرے راہ راست پر چلے
:بیری دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ھو تو دکھ پائے
ضدی دیکھنا کسی سے نقصان اٹھائے پریشانی حاصل ہو
طاوس مادہ دیکھنا خوبصورت اور مالدار عورت ملنے کی بشارت ہے
طعام نمکین کھانا اولاد سے خوشی حاصل ہو دین میں کامل ہو
طوفان میں گھر جانا ایسی مصیبت ناگہان میں گرفتار ہو جس سے سخت پریشان ہو
عبادت بےوقت کرنا بےدین و ریاکار ہو ذلت و خواری پائے