Khwab Mein Ghar Ka Maal Lootne Ki Tabeer
لٹانا گھر کا مال
علم وحکمت سکھائے یا تندرستی پائے اگر بے علم ہو تو سخاوت کرے
لٹانا گھر کا مال
علم وحکمت سکھائے یا تندرستی پائے اگر بے علم ہو تو سخاوت کرے
کتاب کہانیوں کی پڑھنا فضول گوئی اور بیہودہ کلامی اختیار کرے
کلاہ اجنبی کو دینا بےعزتی اور تکلیف کا باعث ہے اگر اجنبی سے لے تو غیبی امداد پائے
:پانی میں نہاتے دیکھنا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو کامیابی حاصل ہو
قرآن شریف کا ورق کھانا نزدیکی موت کی نشانی ہے دنیا سے رحلت ہوجاتی ہے
کانٹے پاؤں سے نکالنا قرض سے فارغ ہو راحت و آرام پائے
قلم ہاتھ میں دیکھنا جج بیرسٹر یا چیف جسٹس مقرر ہو قاضی بنے یا کتابت میں شہرت ہو