Khwab Mein Magar Much Ka Shikar Hone Ki Tabeer
مگرمچھ کا شکار ہونا
دشمن سے سخت نقصان اٹھائے یا چوری کرے
مگرمچھ کا شکار ہونا
دشمن سے سخت نقصان اٹھائے یا چوری کرے
فرشتوں سے جھگڑنا مصیبت میں مبتلا ہو تکلیف و ہلاکت پائے باعث ہلاکت ہے
قبر کھودنا تکالیف و مشکلات میں پڑے محنت ومشقت اٹھائے
غلہ خریدنا تنگی رزق کا باعث ہے ہلاکت پائے یا غم و اندوہ پائے
عمر شمار کرنا بیماری و تنگدستی کی دلیل ہے
عورت باکرہ دیکھنا تجارت یا زمین یا صنعت سے فائدہ اٹھائے لطف زندگی پائے
عبادت گھر میں کرنا دیندار ہو گھر میں خیروبرکت اور نزول رحمت ہو