Khwab Mein Nezah Tota Dekhne Ki Tabeer
نیزہ ٹوٹا دیکھنا
عہدہ سے معزول ہو یا دوست ہمدرد سے جدائی ہو
نیزہ ٹوٹا دیکھنا
عہدہ سے معزول ہو یا دوست ہمدرد سے جدائی ہو
:برج جوزہ میزان دلو دیکھنا .علم دین و دنیا حاصل ہو شہرت عام ہو
وصیت کرنا اولاد اور خاندان کا ہمدرد اور جان نثار ہو عمر دراز پائے
:بام پر چڑھتے دیکھنا .مرتبہ وعزت اور بزرگی ملے، بلند بخت ہونے کی دلیل ہے
ہتھیار ڈالنا ذلیل و خوار ہو بد نام ہو اور ناکامی و تنگ دستی میں مبتلا ہو
:اپنے تیئں خود ہلاک کرنا .گناہوں سے تائب ہو اور افعال نیک کی طرف راغب ہو
نہنگ کو ہلاک کرنا فتح یابی حاصل ہو کامیاب ہو فکر و اندیشہ دور ہو