Khwab Mein Wazeer Ke Sath Khata Dekhne Ki Tabeer
وزیر کے ساتھ کھاتے دیکھنا
اگر وزیر کے ساتھ کھاتا پیتا دیکھے تو راحت و دولت عزت و مرتبہ پائے
وزیر کے ساتھ کھاتے دیکھنا
اگر وزیر کے ساتھ کھاتا پیتا دیکھے تو راحت و دولت عزت و مرتبہ پائے
زمزم پینا یا پلانا بیماری سے شفا پائے دین کا خادم ہو اور مددگار ہو
:بنیاد مکان کی دیکھنا .امن پائے دشمنوں سے بے خوف ہو اور مالدار ہو
زرد آلو دیکھنا زردآلو درہم و دینار سے تعبیر ہے کاروبار میں ترقی ہو