Khwab Mein Phoolon Ka Har Pehanne Ki Tabeer
ہار پھولوں کا پہننا
اپنی محبوبہ یا دوست سے محبت و پیار کرے اور عشق و آرام پائے
ہار پھولوں کا پہننا
اپنی محبوبہ یا دوست سے محبت و پیار کرے اور عشق و آرام پائے
گرز پانا یا دیکھنا حاکم وقت یا سردار قوم کی طرف سے طاقت و تقویت اور شہرت پائے
گودڑی لینا یا ملنا جس سے گودڑی ملے اس کی وراثت پائے اس کامال پائے
گالی کھانا بہتری اور کامیابی کی دلیل ہے جس سے گالی کھائے اس پر غالب آئے
کووں کو اپنے گرد دیکھنا مکار اور بدمعاشوں سے گزند پہنچے کذابوں کے مکروفریب میں آئے
کوئل خریدنا یا دیکھنا رنج و غم اور بدنامی پائے ذلت اٹھائے
کشتی میں سوار ہونا حاکم وقت سے نفع پائے اگر کشتی سے اترے تو مصیبت میں گرفتار ہو